فرائض منزلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھریلو ماحول کی ذمہ داریاں، گھر میں چھوٹوں کے فرائض جو اپنے بڑوں کا ادب کرنے کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھریلو ماحول کی ذمہ داریاں، گھر میں چھوٹوں کے فرائض جو اپنے بڑوں کا ادب کرنے کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں۔